Khalil ur rahman  avatar

Khalil Ur Rahman Icon qutortested

US$ 2.00 /hour

Star red Star red Star red Star red Star red

Learn Quran online with Khalil Ur Rahman :

Assalamoalikum My name is Khalil ur rahman. I am from Karachi Pakistan. I studied some basic Arabic from Karachi. memorized Quran from about 12 years. And leaded Taraveeh in Karachi, Lahore, Islamabad, Faislabad, taught Quran for kids & adults from 6 years. I like teaching Quran, norani Qaeda, memorization of Quran (tahfeez Ul Quran) for any age group. I taught many students in different countries. I will help you to improve your recitation in short time. In Sha Allah. خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ ترجمہ: تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے دوسروں کو سکھایا۔ قرآن حکیم کلام الہی ہے جس کا موضوع انسان ہے. یہ کتاب صرف نماز اور روزے کی تعلیمات پرمشتمل نہیں ہے بلکہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں خواہ وہ دنیاوی ہوں یا اخروی ، معاشی ہوں یا معاشرتی سب کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے. ہم اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک ہم اپنی دنیاوی زندگی کو قرآنی تعلیمات کے سانچے میں نہیں ڈھال لیتے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم قرآن مجید پڑھیں، سمجھیں اورعملی زندگی میں اس کی پیروی کریں نیز دوسروں کو اس کا پیغام پہنچائیں اور اس پر عمل کرنے کی ترغیب دیں۔ ہر گھر کی ضرورت بلکہ لازمی ہے کہ قرآن پڑھا اور پڑھایا جائے. معاشرے میں گھومتے اور ہر عمر کے لوگوں سے ملاقات پر یہ پتہ چلتا کہ وہ قرآن پڑھنے اور سیکھنے کے معاملے میں بہت حد تک پیچھے ہیں. جبکہ کئی ایک بڑی عمر کی وجہ سے شرم سے اس بارے بات نہیں کرتے حالانکہ کسی بھی عمر میں اچھا قرآن پڑھنا سیکھا جاسکتا ہے. اس کا جدید طریقہ آن لائن قرآن پڑھنا ہے جس سے کسی بھی عمر کے افراد مرد و خواتین اور بچے اچھے طریقے سے قرآن سیکھ سکتے ہیں. میرا نام خلیل الرحمٰن ہے اور میں کراچی کے ایک معروف ادارے سے قرآن حفظ کے بعد بیچلر تک پڑھ چکا ہوں اور ملک بھر کے معروف شہروں میں پچھلے 13 سال سے تراویح پڑھا رہا ہوں. میرا بچوں اور بڑوں کو قرآن پڑھانے کے حوالے سے 7 سالہ تجربہ ہے. میں اب اس کام کو مزید پھیلاتے ہوئے آن لائن پڑھانا چاہتا ہوں. جس میں آپ مجھ سے نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، قرآن کی تلاوت کی اقسام، روز مرہ کی دعائیں، نماز کا طریقہ اور مختلف دینی موضوعات، بچوں کی بنیادی تربیت کے حوالے سے ہدایات پڑھ سکتے ہیں. یاد رکھیے یہ قرآن کا معجزہ ہے کہ اسے جس قدر پڑھا جائے اس قدر ہی دل کو سکون و طمانیت ملتی ہے اور اس قدر ہی یہ زبان کے لیے سہل اور آسان ہوجاتا ہے. بس ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسے اچھے سے سیکھیں اور پھر پڑھیں. اخوکم فی الدین خلیل الرحمٰن

Check My Video

Recitation:
0:00
0:00

Book your online Quran classes
Date: 
Time: 
Age: 31 Years
Gender: Male
My Quran courses:
Recitation
Star red Star red Star red Star red Star red
Icon qutortested
Hifz
Star red Star red Star red Star red Star red
Icon qutortested
Languages:
English Urdu
Fiqh: Hanbali
Sect: Ahl U Sunnah
Quran Online Academy
Dec 2018 - Present
Certificate Of Hifz
Jun 2006
Star gray Star gray Star gray Star gray Star gray

Taught
Recitation, Hifz

Started:
26 Apr 2020

Ended:
In progress

Feedback:
No feedback yet
Taught:
1 Students
Conducted:
0 Sessions
Location:
Gujranwala, Pakistan
Last Online:
over 3 years ago
Member Since:
2019
Time Zone:
Asia/Karachi

Message Khalil Ur Rahman
explaining your needs and you will receive a response by email
Message (log in required):
Your first 30 minutes of online Quran classes are protected by our Free Trial Guarantee. You can speak to as many Quran teachers as you like during the Free Trial.